جنوبی کوریا کی سابق صدرکو 24 سال کی قید کی سزا سنادی گئی
جنوبی کوریا کی سابق صدر پارک گیئون ہائے کو کرپشن اور اختیارات کا ناجائز فائدہ اُٹھانے کے الزامات میں 24 سال کی قید کی سزا سنادی گئی ہے۔