فلسطینیوں نے سعودی بادشاہ اور ولیعہد کی تصویروں کو آگ لگادی
فلسطینی شہریوں نے سعودی عرب کے بادشاہ اور ولیعہد کی فلسطین کے بارے میں آشکارا خیانت کی مذمت کرتے ہوئے سعودی بادشاہ شاہ سلمان اور اس کے بیٹے اور ولیعہد محمد بن سلمان کی تصویروں کو نذر آتش کردیا۔