فرانس میں ریلوے ملازمین کا وزیر اعظم کے خلاف احتجاج جاری
فرانس میں ریلوے ملازمین نے اپنی تنخواہوں میں اضافے اور معاشی اصلاحات کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔