برازیل کے سابق صدرنے اپنی گرفتاری پیش کردی
برازیل کے سابق صدر لولا ڈی سلوا نے کرپشن کے مقدمے میں پولیس کو گرفتاری دے دی جس کے بعد انہیں جیل منتقل کردیا گیا ہے۔