سعودی عرب کے ولیعہد کی بش خاندان سے ملاقات
سعودی عرب کے امریکہ نواز صہیونی ولیعہد محمد بن سلمان نے امریکہ ميں بش خاندان سے ملاقات اور گفتگو میں اسرائیل کی مکمل حمایت کی یقین دہانی کرائی ہے۔