گوجرانوالہ میں ایک شخص نے بہن اور 100 سالہ دادی کو قتل کردیا
پاکستان میں گوجرانوالہ کے علاقےتھانہ قلعہ دیدار سنگھ میں بھائی نے 17 سالہ بہن اور 100 سالہ دادی کو فائرنگ اور تشدد کرکے قتل کردیا ۔