کرم ایجنسی میں ایف سی اہلکاروں پر فائرنگ سے 2 اہلکار ہلاک
پاکستان کے قبائلی علاقہ کرم ایجنسی میں ایف سی اہلکاروں پر وہابی دہشت گردوں افغان سرحد سے فائرنگ کے نتیجے میں ایف سی کے 2 اہلکار ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے ہیں۔