شام پر امریکی حملے کے اخراجات سعودی عرب فراہم کررہا ہے
سعودی عرب نے شام پر حملے کے سلسلے میں امریکہ، برطانیہ اور فرانس کو چک ادا کردئے ہیں سعودی عرب اسلامی ممالک کے خلاف امریکہ اور مغربی ممالک کو تعاون فراہم کررہا ہے۔