فلسطین کی فتح اوراسرائيل کی نابودی سب سے بڑی آرزو/ آئندہ 25 برسوں میں اسرائیل کا خاتمہ یقینی
اسلامی جمہوریہ ایران کے فوجی کے سربراہ نے فلسطینیوں پر اسرائیل کے بھیانک مظالم اور جرائم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ 25 برسوں میں اسرائیل کا وجود مکمل طور پر ختم ہوجائے گا اور اسرائیل کے وجود کا خاتمہ اور فلسطینیوں کی فتح ہماری سب سے بڑی آرزو ہے۔