تہران میں قرآن مجید کے بین الاقوامی مقابلوں کی اختتامی تقریب
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں مصلی امام خمینی (رہ) میں قرآن مجید کے عالمی مقابلوں کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔