چین ، جاپان، اور جنوبی کوریا کے رہنماؤں کی ملاقات
جنوبی کوریا کے حکومتی ذرائع کے مطابق چین ، جاپان، اور جنوبی کوریا کے رہنما مئی کے مہینے میں ملاقات اور گفتگو کریں گے۔