اسٹورمی ڈینیئلز نےامریکی صدر ٹرمپ کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کردیا
امریکہ کی معروف پورن اسٹار اسٹورمی ڈینیئلز نے اپنے وکلا کے ذریعہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کردیا ہے۔