ایرانی وزیر خارجہ سے نیوزی لینڈ کے سفیر کی ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے نیوزی لینڈ کے سفیر اور سویڈن کے نائب وزیر خارجہ نے ملاقات اور گفتگو کی۔