ملائشیا کے سابق وزیر اعظم عام انتخابات میں کامیاب
ملائیشیا میں ہونے والے عام انتخابات میں سابق وزیراعظم مہاتیر محمد اور ان کے اتحادیوں نے 60 سال سے برسراقتدار جماعت کو شکست دے دی ہے۔