روس کا شام میں جاری لڑائی کے بارے میں تشویش کا اظہار
روس کے نائب وزیر خارجہ میخائیل بوگدانوف نے شام میں فوجی کشیدگی کے اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خطے میں کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ کیا ہے.