ٹیکساس کے اسکول میں فائرنگ سے 10 سے زائد افراد ہلاک
امریکی ریاست ٹیکساس کے اسکول میں ایک شخص نے گھس کر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 10 سے زائد افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔