سعودی عرب میں حکومت مخالف 7 افراد گرفتار
سعودی عرب میں ملک کے خلاف سازش کرنے اور بیرون ملک روابط رکھنے کے الزام میں سات افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔