درعا میں وہابی دہشت گرد گروہوں میں آپسی لڑائی/ متعدد دہشت گرد ہلاک
شام کے صوبہ درعا میں وہابی دہشت گرد گروہوں کے درمیان آپس میں شدید لڑائی جاری ہے جس کے نتیجے میں متعدد دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔