حرم حضرت معصومہ (س) میں قرآن مجید کی تلاوت کے شاندار مناظر
قم میں حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم مبارک میں رمضان المبارک کے ایام میں ہر روز قرآن مجید کے ایک پارے کی تلاوت کی جاتی ہے۔