فلم/دنیا کی بلند ترین چوٹی کوڑے دان میں تبدیل ہوگئی
ماؤنٹ ایورسٹ دنیا کی سب سے اونچی اور بلند چوٹی ہے جس کے بارے میں سیاحوں کا کہنا ہے کہ ایورسٹ کوڑے دان میں تبدیل ہوگئی ہے اور یہاں کیمپ لگانے کی کوئی جگہ خالی نہیں ہر طرف کوڑا پھیلا ہوا ہے۔