صدر روحانی شانگھائی اجلاس میں شرکت کے لئے چین کا دورہ کریں گے
چین کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران کے صدر حسن روحانی شانگھائی اجلاس میں شرکت کرنے کے لئے چین کا دورہ کریں گے۔