فلم/ ہوائی میں آتشفشاں کا لاوا مسلسل نکل رہا ہے
امریکی ریاست ہوائی میں کلووایا آتشفشاں سے لاوا مسلسل نکل رہا ہے جس کی وجہ سے ہزاروں افراد اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔