عراق اور شام میں امریکی اتحاد کے حملوں میں 900 عام شہری جاں بحق
امریکی اتحادی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ اس نے عراق اور شام میں ہوائی اور زمینی حملوں میں 900 عام شہریوں کو جاں بحق کیا ہے۔