سعودی عرب کی قطر کو دھمکی/ قطر ایس 400 خریدنے سے باز رہے
سعودی عرب کے امریکہ نواز بادشاہ شاہ سلمان نے قطر کو خبردار کرتے ہوئےکیا ہے کہ اگر قطر نے روس سے ایس 400 فضائی دفاعی میزائل نظام خریدا تو سعودی عرب قطر کے خلاف فوجی کارروائی کر سکتا ہے۔