شام ميں ایران کی موجودگی قانونی/ ایرانی حکومت اور عوام کا شکریہ
شام کے وزير خارجہ ولید المعلم نے اقوام متحدہ کے نمائندے کی طرف سے شام کی بنیادی آئینی کمیٹی کے اراکین کے نام ظاہر کرنے پر شدید تنقید کی اور شامی عوام کی حمایت کے سلسلے میں ایرانی حکومت اور عوام کا شکریہ ادا کیا ہے۔