قم میں گیس دھماکے کے نتیجے میں متعدد عمارتیں منہدم
قم میں میدان مطہری میں میٹرو لائن کے قریب گيس دھماکے کے نتیجے میں متعدد مکانات اور دکانیں منہدم ہوگئی ہیں۔