اقوام متحدہ کا افغانستان میں جنگ بندی میں توسیع کا خیر مقدم
اقوام متحدہ نے افغان صدر اشرف غنی کی جانب سے طالبان کے خلاف جنگ بندی میں توسیع اور امن مذاکرات جاری رکھنے کو سراہتے ہوئے اس کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔