جاپان میں 6.1 شدت کے زلزلے میں 3 افراد ہلاک متعدد زخمی
جاپان کے مشرقی شہر اوساکا میں 6.1 شدت کے کا زلزلہ آیا ہے۔جس کے نتیجے میں 3افراد ہلاک ہوئے جبکہ 100 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔