یمنی فورسز کا ریاض میں سعودی وزارت دفاع پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ
![یمنی فورسز کا ریاض میں سعودی وزارت دفاع پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ](https://media.mehrnews.com/d/2018/03/26/3/2747884.jpg)
یمنی فورسز نے اعلان کیا ہے کہ یمنی فوج کے میزائل یونٹ نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں سعودی وزارت دفاع کو برکان بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے یمنی میزائلوں نے ریاض میں اپنے ہدف کو ٹھیک نشانہ بنایا ہے۔