جیرڈ کوشنر کا مشرق وسطی کے لئے نیا منصوبہ پیش کرنے کا اعلان/محمد بن سلمان کی حمایت
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد اور سینئر مشیر جیرڈ کوشنر نے کہاہے کہ مشرق وسطیٰ میں نام نہاد قیام امن کیلیے جلد ایک منصوبہ پیش کیا جائے گا چاہے فلسطینی صدر محمود عباس اس کا حصہ بنیں یا نہ بنیں ، سعودی و لیعہد محمد بن سلمان کی حمایت حاصل ہے۔