ریاست مہاراشٹر شدید بارش سے 1 شخص ہلاک
ہندوستانی ریاست مہاراشٹر کے شہر ممبئی سمیت مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہےجس کے باعث ممبئی میں ایک شخص ہلاک ہوگیا ہے۔