شامی فوج نے درعا میں 7 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا
شامی فوج نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ درعا میں مختلف کارروائیوں میں 7 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔