ایرانی صدر کے خصوصی ایلچی کی برازیل کے صدر سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر روحانی کے خصوصی ایلچی نے برازيل کے صدر سے ملاقات میں صدر روحانی کا زبانی پیغام پیش کیا ہے۔