ملزم نواز شریف کے پاس سرنڈر کے سوا کوئی دوسرا راستہ نہیں
پاکستان کے سابق وزیراعظم ملزم نوازشریف اور ان کی بیٹی مریم نوازکووطن واپسی پرفوری گرفتاری کے اہم چیلنج کاسامنا ہے قانونی ماہرین کے مطابق ملزم نواز شریف کے پاس سرنڈر کے سوا کوئی راستہ باقی نہیں رہا ہے۔