مصر کی عدالت نے خآتون سیاح کو 11 سال قید کی سزا سنا دی
مصر کی عدالت نے لبنان کی خاتون سیاح کو مصریوں سے متعلق توہین آمیز ویڈیو فیس بک پر اپ لوڈ کرنے پر 11 سال قید کی سزا سنائی ہے۔