ایران کے خلاف اسرائیلی وزير اعظم کے بے بنیاد الزامات کی تکرار
![ایران کے خلاف اسرائیلی وزير اعظم کے بے بنیاد الزامات کی تکرار](https://media.mehrnews.com/d/2017/03/09/3/2403188.jpg)
اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے روس کے صدر ولادیمیر پوتین کے ساتھ ملاقات میں ایران کے خلاف بےبنیاد الزامات کی ایک بار پھر تکرارکی ہے۔
اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے روس کے صدر ولادیمیر پوتین کے ساتھ ملاقات میں ایران کے خلاف بےبنیاد الزامات کی ایک بار پھر تکرارکی ہے۔