اصفہان میں یوم عفاف و حجاب کی مناسبت سے دفاع مقدس کے 13 شہیدوں کی تشییع جنازہ
اصفہان کے امام خمینی (رہ) اسکوائر پر یوم عفاف و حجاب کی مناسبت سے دفاع مقدس کے 13 شہیدوں کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔