پاکستان کے ممتاز علماء کی شیعہ مسلمانوں کو انتخابات میں شرکت کی دعوت معتبر/ ووٹ شیعوں کی طاقت کا مظہر
![پاکستان کے ممتاز علماء کی شیعہ مسلمانوں کو انتخابات میں شرکت کی دعوت معتبر/ ووٹ شیعوں کی طاقت کا مظہر](https://media.mehrnews.com/d/2016/06/23/3/2116740.jpg)
حوزہ علمیہ قم کے دینی مرجع آیت اللہ جعفر سبحانی نے پاکستان میں ہونے والے انتخابات میں شرکت کے سلسلے میں پاکستان کے ممتاز علماء کی شیعہ مسلمانوں کو انتخابات میں شرکت کی دعوت کو معتبرقراردیتے ہوئے کہا ہے کہ حضرت امام خمینی (رہ) نے بھی تمام انتخابات میں بھر پور شرکت پر تاکید کی ہے۔