احتساب عدالت کے جج کی نواز شریف کے خلاف مزید 2 ریفرنسز کی سماعت سے معذرت
پاکستان کے سابق وزير اعظم نواز شریف کو ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا دینے والے جج محمد بشیر نے نواز شریف کے خلاف مزید 2 ریفرنسز کی سماعت سے معذرت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت چاہے تو میرا ٹرانسفر کردے۔