یکتا پرست مندائی صائبین کا دریائے کارون میں غسل
یکتا پرست صائبین نے اہواز کے قریب دریائے کارون میں غسل تعمید کی رسم ادا کی ہے مندائی صائبین حضرت یحیی کے پیروکار ہیں۔