پاکستانی عدلیہ کے سربراہ نے عدلیہ پر دباؤ کے الزام کو رد کردیا
پاکستان کے چیف جسٹس ثاقب نثار نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی تقریر کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی عدلیہ پر کسی کا کوئی دباؤ نہیں ۔