فلم/ امریکہ سے مذاکرات یا رابطہ سے مشکلات حل کرنے کا تصور بہت بڑی غلطی
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا: امریکہ کے ساتھ مذاکرات یا رابطہ سے مشکلات حل کرنے کا تصور بہت بڑی خطا ہے کیونکہ امریکہ بنیادی طور پر اسلامی نظام کا دشمن ہے۔