کابل ایئرپورٹ پر عبدالرشید دوستم پر خودکش حملہ/ 10 افراد ہلاک
افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ایئرپورٹ پر افغان نائب صدرعبدالرشید دوستم پر خودکش حملہ ہوا جس میں 10 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہوگئے تاہم نائب صدر اس حملے میں بال بال بچ گئے۔