فلم/ ضلع بہار میں کھیت سے آلو اٹھانے کی فصل کا آغاز
ضلع بہار کے 5800 ہیکٹر رقبہ پر آلو کاشت کئے گئے ہیں جنھیں کھیت سے اٹھانے کی فصل کا آغاز ہوگیا ہے ضلع بہار کے زراعت کے ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ آلو کی فصل اٹھانے کا کام آئندہ دو ماہ تک جاریر ہےگا۔