فلم/یاسوج کا بشار دریا خشک ہورہا ہے
یاسوج کا بشار دریا بارشیں کم ہونے کی وجہ سے بتدریج خشک ہورہا ہے جس کی وجہ سے مچھلیوں اور دیگر دریائی موجودات کی زندگی خطرے میں پڑ گئی ہے۔