اسپین کے علیحدگی پسند رہنما جرمنی سے بیلجئم روانہ
اسپین کے علاقے کاتالونیا کے علیحدگی پسند لیڈر کارلیس پوج ڈیمونٹ جرمنی کو خیرباد کہہ کر بیلجیم کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔