ترکی میں قید 1600 پاکستانی قیدیوں کا رہائی کا مطالبہ
ترکی میں قید 1600 سے زائد پاکستانی قیدیوں نے پاکستان کی نئی حکومت سے مدد طلب کرتے ہوئے اپنی رہائی کا مطالبہ کیا ہے قیدیوں میں اگثر دہشت گرد بھی شامل ہیں۔