پاکستان پیپلز پارٹی نے وفاق میں حکومت بنانے کی تجویز مسترد کردی
پاکستان پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ نون، متحدہ مجلس عمل (ایم ایم اے) اور دیگرجماعتوں کے ساتھ مل کر وفاق میں حکومت بنانے کی تجویز مسترد کردی ہے۔