عمران خان کا عوام کےدرمیان حلف اٹھانے کی خواہش کا اظہار
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور پاکستان کے متوقع وزیراعظم عمران خان نے ایوان صدر کے بجائےعوام کےدرمیان حلف اٹھانے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔