کانگو میں پُر اسرار بیماری کے باعث 12 افراد ہلاک
افریقی ملک کانگو میں ایک پرسرار بیماری سے خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ تشخیص نہ ہو پانے والی بیماری میں اب تک 12 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔